پہلی مرتبہ اماراتی نژاد ماڈل مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

26 سالہ اماراتی نژاد فیشن اسٹوڈنٹ اور ماڈل مریم محمد اس سال نومبر میں تھائی لینڈ میں ہونے والے مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی۔

latest urdu news

اس مقابلے میں دنیا بھر سے تقریباً 130 حسینائیں شرکت کریں گی۔

یہ مقابلہ اس لحاظ سے تاریخی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ پہلی بار متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کرنے والی کوئی اماراتی دوشیزہ مس یونیورس میں شامل ہو رہی ہے۔

مریم محمد کی شرکت سے نہ صرف متحدہ عرب امارات بلکہ پورے خطے میں خوبصورتی اور فیشن کے میدان میں ایک نئی شناخت قائم ہوگی۔

2019 میں مس یونیورسٹی پاکستان جیتنے والی وکیل عروج بخاری کا کامیابی کا سفر

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter