لالہ موسیٰ میں سنوکر کلب میں فائرنگ، ایک شخص قتل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ موسیٰ کے محلہ قصبہ کے علاقے محمد پورہ میں فائرنگ کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔

latest urdu news

پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد سلیم عرف چھیمہ کے نام سے ہوئی ہے، جسے مہر اشتیاق سنوکر کلب میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ واقعہ کے فوری بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

لالہ موسیٰ: چک پیرانہ ریلوے ڈپو کا سیکیورٹی گارڈ ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم  کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ جائے وقوعہ پر فرانزک ٹیمیں بھی موجود ہیں، جو شواہد اکٹھے کر رہی ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter