پیر, 2 جون , 2025

لالہ موسیٰ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، نوجوان زخمی، فوری رپورٹ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لالہ موسیٰ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ ،کوٹلہ سارنگ کے قریب پک میں سوار 2 بھائیوں پر مذاحمت کے دوران ڈاکوں نے فائرنگ کر دی ،فانرنگ سے نوجوان زخمی ، ڈاکو بغیر لوٹ مار فرار، واقعہ لالہ موسیٰ کے قریب پیش آیا جہاں دومسلح ڈاکوؤں نے کوٹلہ سارنگ کے رہائشی بھائیوں زین اورقمر کو اسلحے کے زور پر لوٹ مار کی غرض سے روکنے کی کوشش کی نوجوانوں کی جانب سے مزاحمت پر ڈاکو وں نے فائرنگ کر دی ،فائرنگ کے نتیجے میں زین ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو لوٹ مار کے بغیر موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

latest urdu news

 

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter