گجرات: نوسر باز لڑکیوں کی انوکھی واردات،سونے کی بالیاں لے گئیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں تین لڑکیوں نے نوسر بازی کی ایک انوکھی واردات سرانجام دی۔

latest urdu news

محلہ چاہ کھولے کی رہائشی نصرت جاوید سے انہوں نے انعام کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے مالیت کی سونے کی بالیاں لے کر فرار ہو گئیں۔

رپورٹس کے مطابق، یہ تینوں لڑکیاں پہلے محلے میں تیل بیچنے کے بہانے آئی اور پھر انعام کی پیشکش کے لالچ سے متاثرہ خاتون سے قیمتی زیورات لے لیے۔

گجرات: محلہ چاہ بھنڈر میں نوسر باز خواتین دم کے بہانے لاکھوں کے زیورات لے اڑیں

نوسر باز لڑکیاں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں۔

پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter