گجرات: ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، شہری زخمی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات کے علاقے محلہ چاہ ترہنگ ڈیرہ وڑائچاں میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران شہری غلام مصطفیٰ کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
گجرات، کرکٹ میچ کے دوران فائرنگ، نوجوان جاں بحق

latest urdu news

پولیس کے مطابق ملزمان نے غلام مصطفیٰ سے ہزاروں روپے نقدی، قیمتی موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین لی۔ مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرتے ہوئے اسے ٹانگ میں گولی مار دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔

واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے، زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تھانہ لاری اڈہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

 

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter