274
رسول پور ڈومیلی کے قریب بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہو گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق جاں بحق خاتون کا نام نسرین زوجہ محمد نواز ہے، جن کی عمر 45 سال تھی۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ خاتون کی لاش کو فوری طور پر آر ایچ سی ڈومیلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
جہلم میں موبائل کی قسط نہ دینے پر الیکٹرونکس کمپنی کے منیجر کا غریب مزدور پر تشدد
