30
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین، کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت اربن فلڈنگ پر میٹنگ۔
میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر نورالعین، اے ڈی سی آر، اے ڈی سی ایف اینڈ پی، اے سی گجرات اور دیگر افسران شریک ہوئےاجلاس کے دوران اربن فلڈ کے بعد صورتحال اور بحالی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ۔
شہر میں نکاسی آب کے نظام کی بہتری اور سیوریج سسٹم اپ گریڈیشن پر غورشہری سہولت کے لیے جدید منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسینبارش اور سیلاب کے اثرات کم کرنے کے لیے تمام اداروں کو مربوط حکمت عملی اپنانے کی ہدایت، ضلعی انتظامیہ نے بروقت اقدامات کرکے بڑے نقصانات کو روکا، کمشنر گوجرانوالہ اجلاس میں صفائی ستھرائی، واسا کی کارکردگی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت