چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت گجرات میں ترقیاتی اجلاس

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے جائزہ، چوہدری شافع حسین کی زیر صدات اہم اجلاس،ڈپٹی کمشنر صفدر حسین سمیت اعلیٰ ضلعی افسران کی شرکت،صوبائی اور قومی اسمبلی کے ممبران بھی اجلاس میں شریک ۔ اجلاس میں منصوبوں کی رفتار، معیار اور شفافیت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت عوامی سہولیات کی فراہمی کے منصوبے تیزی سے مکمل کر رہی ہے

latest urdu news

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter