122
ارشد ندیم کی یہ کامیابی پاکستان کے ایتھلیٹکس شعبے کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ اس سے قبل پاکستان نے آخری بار ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل 1973 میں جیتا تھا۔ یہ مقابلے فلپائن میں منعقد ہوئے تھے، جہاں دو پاکستانی ایتھلیٹس نے طلائی تمغے اپنے نام کیے تھے۔ جیولن تھرو میں اللہ داد نے سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا، جبکہ 800 میٹر کی دوڑ میں محمد یونس نے پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتا تھا۔
ارشد ندیم کی اس تاریخی کامیابی اور اس کے اثرات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ رپورٹ ضرور پڑھیں۔