امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بین الاقوامی میڈیا کے مطابق، امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔

latest urdu news

امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے اس معاہدے کو علاقائی استحکام اور دفاعی ڈیٹرنس کے لیے سنگِ بنیاد قرار دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اس فریم ورک کے تحت دونوں ممالک دفاعی ہم آہنگی، معلومات کے تبادلے اور تکنیکی تعاون کو فروغ دیں گے۔

بنگلہ دیش نے چین سے 20 جے-10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ طے کرنے کا فیصلہ کرلیا

یہ معاہدہ خطے میں فوجی اور دفاعی تعلقات کو مضبوط کرنے کے ساتھ ساتھ، ممکنہ خطرات کے مقابلے میں مشترکہ تیاری کی راہیں ہموار کرے گا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter