140
پنجاب حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
لاہور، حکومت پنجاب کی جانب سے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
نیشنل میڈیا سے گفتگو کے دورا ن حکومت پنجاب نے بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا اعلان کیا۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ تک کا ریلیف دیا جا ئے گا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے اگست اور ستمبر کے مہینوں کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے سولر پینل سکیم لا رہی ہیں، سولر پینلز متوسط طبقے کو دیا جائے گا۔