گجرات: ایک دن میں موٹر سائیکل چوری کی 5 وارداتیں

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں ایک دن میں موٹر سائیکل چوری کی 5 وارداتیں۔

گجرات میں موٹرسائیکل چوریاں جاری، ایک دن میں 5 وارداتیں گڑھی احمد آباد، سروس موڑ، رحمت پورہ، کچہری، رحمن شہید روڈ سے موٹرسائیکلیں چرالی گئیں۔

latest urdu news

گجرات گڑھی احمد آباد کی رہائشی خاتون عالیہ کے گھر کے باہر سے نامعلوم چور اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے۔

سروس موڑ سے نامعلوم چور قمر سیالوی روڈ کے رہائشی فضل دین کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔

رحمت پورہ سے نامعلوم چور شہباز احمد کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے کچہری سے نامعلوم چور حاجیوالا کے رہائشی احسان اعظم کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے۔

رحمان شہید روڈ سے نامعلوم چور سادہ چک کے رہائشی عابد حسین کی موٹرسائیکل چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ بی ڈویژن اور سول لائن نے مقدمات درج کرلئے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter