ہفتہ, 26 اپریل , 2025

پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم، پروفیشنل ٹیکس لاگو

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نے غریب عوام پر ایک اور بم گرا دیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔

latest urdu news

پروفیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا، پنجاب کی تمام کمپنیز کو تنخواہوں سے پرو فیشنل ٹیکس کی کٹوتی کا پابند کردیا گیا ہے۔

پروفیشنل ٹیکس جمع نہ کروانے پر قانونی کارروائی کی جائے گی، کمپنی کا چیف پرنسپل آفیسر پروفیشنل ٹیکس کی کٹوتی کرکے جمع کروانے کا مجاز ہوگا۔

پنجاب حکومت نے پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کی درخواست کی تھی،عدالتی فیصلے کے بعد پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter