جمعہ, 25 اپریل , 2025

پرائیویٹ سکول کے چوکیدار کی چوتھی جماعت کی طالبہ سے زیادتی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مبینہ طور پر پرائیویٹ اسکول کے چوکیدار نے بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

صوابی، نجی سکول کے چوکیدار کی جانب سے مبینہ طور پر چوتھی جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔

latest urdu news

متاثرہ بچی کے دیے گئے بیان کے مطابق چوکیدار نے صفائی کے بہانے اسے سکول کے کمرے کے اندر بلایا اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس کی جانب سے چوکیدار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

دوسری جانب حکیم آباد کے مقام پر ریل گاڑی کی ٹکرسے 40 سے زائد بھیڑیں ہلاک ہوگئیں۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق حادثے کے وقت ریل گاڑی پشاور سے صوبائی دارالحکومت کراچی جارہی تھی کہ اسی دوران بھیڑوں کا ریوڑ حکیم آباد کے مقام پر ریلوے ٹریک کو کراس کررہا تھا۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ہلاک شدہ بھیڑوں کو تاحال ٹی ایم اے نے ٹھکانے نہیں لگایا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter