جمعہ, 25 اپریل , 2025

پاکستان کے مختلف شہروں میں خطرناک زلزلہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں چکوال، روالپنڈی، چنیوٹ، میانوالی اور گرد نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

latest urdu news

اس کے علاوہ پشاور، مہمند اور شبقدر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

لکی مروت، نوشہرہ، صوابی، لوئر دیر اور مالا کنڈ اور گرد نواح میں 4.3، شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کی وجہ سے علاقے کے لوگوں میں کافی خوف وہ حراس پھیلا گیا جبکہ شہری اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔

جاری کردہ روپورٹ کے مطابق زلزلے کی گہرائی 88 کلو میٹر تھی جبکہ کہ مرکز پاک افغان تاجکستان سرحدی علاقہ تھا۔

جبکہ تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہیں۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter