جمعہ, 25 اپریل , 2025

پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے، کامران ٹیسوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی طور پر مستحکم ہوتا جارہا ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ جس شخص نے غلطی کی ہے اس کو معافی بھی مانگنی ہوگی، آپ نے پاکستان کو کافی پیچھے کردیا ہے، پاکستان کا مستقبل مضبوط ہاتھوں میں ہے، پاکستان کے مستقبل کی بات کرنی ہے۔

latest urdu news

کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ سیاست تو زندگی بھر چلتی رہے گی، ایسا کام نہ کریں جس پر معافی مانگنی پڑے۔

دوسری جانب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں انسانی سمگلنگ کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پی ایس ایف اور پی ایل ایف کے وفود نے ملاقاتیں کیں، گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کرنیوالوں کے سہولت کاروں کو بھی سزا دی جائے، نوجوان بیرون ممالک جانے کیلئے قانونی راستہ اپنائیں۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter