جمعہ, 25 اپریل , 2025

ٹرمپ کی وفاقی فنڈنگ روکنے کی وارننگ پر کولمبیا یونیورسٹی کی صدر مستعفی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی فنڈنگ معطل کرنے کی دھمکی کے بعد کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے مڈل ایسٹرن اسٹڈیز سینٹر سے وابستہ اہم شخصیات نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ کولمبیا یونیورسٹی کی صدر نے فنڈنگ روکنے کی دھمکی کے پیش نظر عہدہ چھوڑ دیا۔

latest urdu news

یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے کولمبیا یونیورسٹی پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ یہودی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کو ہراساں کیے جانے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔

حکومت نے اعلان کیا تھا کہ یونیورسٹی کے 400 ملین ڈالر کے فنڈز میں کٹوتی کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اس کے ساتھ بہت برا ہوگا۔

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران معاہدہ نہ کرنے پر بضد رہا تو سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

شیئر کریں:
frontpage hit counter