جمعہ, 25 اپریل , 2025

وزیراعظم کل سعودی عرب کا 2 روزہ کریں گے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کاپ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے، وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔

latest urdu news

ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وفاقی وزراء عطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔

دوسری جانب گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اب سختی کا وقت ہے، غلط چیزوں سے نہیں نمٹیں گے تو یہ بڑھیں گی۔

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جرگے سے خطاب کے دوران یہ کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے اور صوبے کے وسائل کے حوالے سے 5 دسمبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلائی ہے، آل پارٹیز کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھی بلائیں گے۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter