جمعہ, 25 اپریل , 2025

علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے، ممتاز زہرا بلوچ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔

latest urdu news

وزیراعظم شہباز شریف نے ریاض میں ون واٹر سمٹ میں شرکت کی، وزیراعظم نے آبی تنازعات کے حل کیلئے علاقائی تعاون، ڈیٹا شیئرنگ کیلئے فریم ورک پر زور دیا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بربریت جاری ہے، علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی کل کی قرار داد کو ویلکم کرتے ہیں، قرارداد میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا کہا گیا۔

ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے۔

latest breaking news in urdu

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter