جمعہ, 25 اپریل , 2025

سید حماد اعجاز گیلانی ریجنل الیکشن کمشنر گجرات تعینات، عہدہ کا چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سید حماد اعجاز گیلانی ریجنل الیکشن کمشنر گجرات تعینات، عہدہ کا چارج سنھبال کر کام شروع کر دیا

آفس سٹاف نے پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے خوش آمدید کیا۔ تفصیلات کے مطابق سید حماداعجازگیلانی پنجاب کے مختلف اضلاع میں بطور الیکشن کمشنر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے چکے ہیں۔

latest urdu news

فیصل آبادریجن میں تین سال گزارنے کے بعدچیف الیکشن کمشنر نے ان کی خدمات صوبہ بلوچستان کے سپرد کر دیں۔

لورا لائی ریجن میں بطور الیکشن کمشنر تقریبا 2 سال5ماہ تعینات رہےانکی لورا لائی ریجن میں تعیناتی کے دوران خدمات کو خوب سراہا گیااور ایک بار پھر ان کی خدمات صوبہ پنجاب کے سپرد کر کے انہیں گجرات ریجن میں الکشن کمشنر تعینات کر دیا گیا۔

سید حماداعجازگیلانی انتہائی ملنسارفرض شناس قابل آفیسر ہیں ان کی کارکردگی محکمہ الیکشن کمیشن کیلئے مثالی ہے اپنی پیشہ وارانہ صلاحتیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کوئی بھی دقیقہ فرگذاشت برداشت نہیں کرتے ان جیسے آفیسر محکمہ کے ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter