جمعہ, 25 اپریل , 2025

اولی اسٹون شادی کے بندھن میں بندھ گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ بولر انگلینڈ کرکٹ ٹیم اولی اسٹون شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

اولی اسٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر برطانیہ گئے تھے۔

latest urdu news

برٹش اولی اسٹون، جیسیکا نامی لڑکی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں، جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز کی جانب سے بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئیں۔

علاوہ ازیں انسٹاگرام پر برٹش کرکٹر کیجانب سے شادی کی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اولی اسٹون پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے اور فاسٹ بولر کی پاکستان واپسی 16 اکتوبر کو شیڈولڈ ہے۔

پاکستان اور برطانیہ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by James Avery (@javeryfilms)

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter