ہفتہ, 26 اپریل , 2025

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم ہوکر 278 روپے 54  پیسے ہوگئی ہے، جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ 60  پوائنٹس کی کمی سے 78 ہزار 45 پر بند ہوئی ہے۔

latest urdu news

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 119 ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.64 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 9 اگست کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 9.27 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.37 ارب ڈالر ہوگئے۔

گزشتہ ہفتہ زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریباََ 119 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter