جمعہ, 25 اپریل , 2025

آئینی ترامیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا ہے، لیاقت بلوچ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آئین کی متنازع ترامیم پر بڑوں کا اتفاق نہیں مک مکا ہوا ہے۔

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں یہ کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آئینی ترامیم سے متعلق اتحادیوں سے بلیک میل کیوں ہو رہے ہیں؟

latest urdu news

لیاقت بلوچ نے کہا کہ بدنیتی پر مبنی ہارس ٹریڈنگ کیساتھ آئینی ترامیم سیاسی عدم استحکام کو گھمبیر کر دے گی، ایس سی او کانفرنس کی آڑ لیکر حکومت پاکستان کی بھارت سے تعلقات کی بحالی منظور نہیں۔

دوسری جانب، بچوں کی اسمگلنگ اور کاغذات میں رد و بدل کے مقدمے میں صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

کراچی کی مقامی عدالت میں بچوں کی اسمگلنگ اور کاغذات میں رد و بدل کے مقدمے میں صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران صارم برنی کے وکیل کی جانب سے یہ موقف پیش کیا گیا کہ صارم برنی کو امریکا سے واپسی پر کراچی ایئر پورٹ سے حراست میں لیا گیا، ایف آئی اے ٹرائل میں تاخیری حربے زیر استعمال لیکرآ رہی ہے۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter