خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر پروفیسر نوکری سے برخاست

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

وفاقی محتسب کی جانب سے خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے پر یونیورسٹی پروفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔

latest urdu news

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی نے یونیورسٹی پروفیسر کی جانب سے ہراساں کرنے پر خاتون لیکچرار کی درخواست پر سماعت کی۔

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کی جانب سے خاتون لیکچرار کی شکایت پر فیصلہ سنایا گیا اور یونیورسٹی پروفیسر کو ملازمت سے فارغ کردیا۔

وفاقی محتسب نے یونیورسٹی کے مرد پروفیسر پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔

دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غیر قانونی طور پر اسلحہ رکھنے اور ٹیکس فراڈ کے الزام میں مجرم قرار دیے گئے اپنے بیٹے کو صدارتی معافی دیدی۔

latest breaking news in urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter