3
منگلا: تھانہ منگلا کی حدود آڑھا بڈھار سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں ایک بچی اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
زرائع کے مطابق پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لاشوں کی شناخت اور واقعہ کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔