تھانہ کالا گجراں پولیس کی اہم کارروائی، بوگس چیک مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ کالا گجراں پولیس نے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے سال 2024 سے بوگس چیک کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ان کی ٹیم نے جدید سائنسی طریقہ کار استعمال کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کیا، جو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل عرصے سے روپوش تھا۔

latest urdu news

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کا کہنا ہے کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور قانون سے مفرور کسی شخص کو رعایت نہیں دی جائے گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter