جہلم: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، شراب سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ سٹی کے ایس ایچ او اور ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق، تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی، جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

latest urdu news

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، ان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے اور ایسی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter