6
جہلم میں چکوال روڈ پر سوہاوہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کار الٹ گئی۔ حادثے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت عطا ولد تجمل حسین، احسان ولد الفت حسین اور حنان علی ولد صفدر علی کے نام سے ہوئی ہے۔ تینوں نوجوانوں کا تعلق گوجر خان سے بتایا جا رہا ہے۔