7
فضا علی نے اپنے ٹی وی پروگرام میں اپنے شوہر کے کپڑے پہن کر آنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ ان کے شوہر گھر پر سو رہے تھے، اس لیے وہ چاہتی تھیں کہ ان کے کپڑے پہن کر آ کر انہیں یہ احساس دلایا جائے کہ وہ شو میں شریک ہیں۔
فضا علی نے کہا کہ اس کا مقصد یہ بھی تھا کہ لوگ سمجھیں وہ اپنے شوہر کے ساتھ ہیں اور مضبوط سپورٹ فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو لوگ انہیں کمزور سمجھتے ہیں، وہ دیکھ لیں کہ وہ بہادر ہیں اور دھڑلے سے بات کر سکتی ہیں۔
فضا علی نے عید پر نکاح کا اعلان کر دیا، 41 برس کی عمر میں نئی زندگی کا آغاز
میزبان نے بتایا کہ اس کپڑوں کے انتخاب کا مقصد سب کو یہ دکھانا تھا کہ اعجاز خان کی اہلیہ بہت مضبوط ہو گئی ہیں اور انہیں کوئی شاباش دینے والا بھی نہیں چاہیے۔
View this post on Instagram
