169
لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی حسین اداکارہ لائبہ خان نے پرنٹڈ ساڑھی میں حسن کے جلوے بکھیر کر صارفین کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔
حال ہی میں معروف اداکارہ لائبہ خان نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
شیئرکردہ تصاویر میں لائبہ خان نے سیاہ بلاؤز کے ساتھ پرنٹڈ ساڑھی پہن رکھی ہے، حسین اداکارہ نے بالوں کو مہارت کے ساتھ باندھا ہوا ہے جبکہ کلائیوں میں بھاری کڑے اور کانوے میں بندے بھی ڈالے ہوئے ہیں۔
لائبہ خان نے اس موقع پر گہرا میک اپ بھی کیا ہوا ہے جبکہ اسٹائلش مسکراہٹ سے مداحوں کے دلوں کو فریفتہ کررہی ہیں۔
شیئرکردہ تصاویر کی جانب سے سوشل میڈیا پر آتے ہی فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچادیا گیا ہے، پوسٹ شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف قسم کے دلچسپ کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
View this post on Instagram