جمعہ, 25 اپریل , 2025

ڈمپل کوئین ہانیہ کا نیا فوٹو شوٹ، مداح دل ہار بیٹھے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، پاکستان شوبز انڈسٹری کی ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کے نئے فوٹو شوٹ نے دیکھنے والوں کو اپنے طرف متوجہ کرلیا ہے۔

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی حسین اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنا نیا فوٹو شوٹ شیئر کیا گیا۔

latest urdu news

معصوم چہرہ اور اسٹائلش شخصیت کی مالک ہانیہ عامرکی خوبصورت فوٹوز شیئر ہونے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

ہانیہ عامر کی جانب سے یہ شوٹ گلابی رنگ کے لباس میں کروایا گیا ہے، ہانیہ عامر اپنے نئے فوٹو شوٹ میں کسی حقیقی باربی ڈول سے کم نہیں لگ رہیں۔

ہانیہ عامر کی اس پوسٹ کو لاکھوں صارفین نے پسند کیا ہےاور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔

ہانیہ عامر کی اس فوٹو شوٹ کو نہ صرف مداحوں نے پسند کیا ہے، بلکہ شوبز انڈسٹری کی اداکارائیں بھی ہانیہ عامر کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہو گئیں ہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter