جمعہ, 25 اپریل , 2025

میرے ایشوریا رائے سے کسی قسم کے کوئی مسائل نہیں تھے، رانی مکھر جی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداکارہ رانی مکھرجی کی جانب سے ایشوریا رائے سے دوستی سے خاتمے کے متعلق سوال کا جواب دیا گیا ہے۔

ایشوریا رائے اور رانی مکھرجی کی کسی زمانے میں گہری دوستی ہوا کرتی تھی جو ختم ہوگئی لیکن اس کے پیچھے چھپی باتوں سے مداح لاعلم تھے۔

latest urdu news

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رانی مکھرجی کے پرانے انٹرویو پر ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں انہوں نے کافی ودِ کرن پروگرام میں کرن جوہر کے سوال پر ایشوریا سے تعلقات ختم ہونے کے متعلق سوال جواب دیا۔

اداکارہ رانی مکھر جی نے سوال پر ردعمل دیتے ہوئے یہ کہا کہ میرے ایشوریا کیساتھ کسی قسم کے نجی مسائل نہیں تھے، میرے کسی کے ساتھ کوئی مسئلے نہیں ہیں، شاید ایشوریا کو کوئی مسئلے ہوں، کیونکہ اداکارہ نے مجھ سے فون پر بات کرنا چھوڑ دی تھی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس سے اب تک کسی تقریب میں بھی نہیں ملی لیکن میرا خیال ہے کہ جب ہم سامنے سے کہیں ملاقات کریں گے تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter