جمعہ, 25 اپریل , 2025

مشرقی لباس میں ملبوس نوال سعید کی دلکش ادائیں، مداح دل ہار بیٹھے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ نوال سعید کی مشرقی لباس میں دلکش اداؤں کے مداح دیوانے ہوگئے۔

حال ہی میں خوبصورت اداکارہ نوال سعید نے انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں، جن کے شیئر ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین خوبرو اداکارہ پر دل ہار بیٹھے۔

latest urdu news

شیئرکردہ تصاویر میں نوال سعید نے سلک کا مشرقی جوڑا پہن رکھا ہے اور بالوں کو کھول رکھا ہے، گہرے میک اپ میں نازک ادائیں اداکارہ کے حسن میں مزید نکھار پیدا کررہی ہیں۔

شیئرکردہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی تہلکہ مچا دیا ہے، پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین، بالخصوص مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے جبکہ کمنٹ سیکشن میں بھی محبت بھرے کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ نوال سعید شوبز اندسٹری کی معروف اور حسین ترین اداکارہ ہیں، جنہوں نے مختصرعرصے میں ہی اپنا نام پیدا کیا ہے۔

News Alert Urdu

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nawal Saeed (@inawalsaeed)

شیئر کریں:
frontpage hit counter