سرائے عالمگیر:ون ڈش کی خلاف ورزی پر مارکی مینجر گرفتار

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کا سخت ایکشن۔

latest urdu news

جی ٹی روڈ پر ایمپائر میرج ہال میں ون ڈش کی خلاف ورزی پرتھانہ صدر پولیس کی کارروائی۔

میرج ہال کے مینجر عدنان کو گرفتار کر کے میرج ہال ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter