سراے عالمگیر: سڑک پر کچرا پھینکنے پر فروٹ شاپ کو 5000 روپے جرمانہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سراے عالمگیر: میونسپل کمیٹی سراے عالمگیر نے نئیسا مینگو ملک شاپ اینڈ فروٹ جوس کو سڑک پر کچرا پھینکنے پر 5000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

latest urdu news

انتظامیہ کے مطابق عوامی مقامات پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانے اور قانونی کارروائیاں جاری رہیں گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter