23
گجرات میں چلڈرن اسپتال کے باہر سے دن دیہاڑے رکشہ چوری کی واردات۔
تفصیلات کے مطابق عمر اسپتال کے باہر چلنڈر پارک کے قریب ایک اور محنت کش رکشہ ڈرائیور چور گینگ کا نشانہ بن گیا۔
فتح کے پور کا رہائشی ڈائیور سواری کو لیکر اسپتال پہنچا جہاں نامعلوم چوروں نے رکشہ چوری کر لیا۔
پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، غریب رکشہ ڈرائیور کی دہائیاں۔
