والد نے ہمیشہ حلال کا لقمہ کھلایا عوامی فنڈزکا مکمل تحفظ کر رہے ہیں، چوہدری نصیر عباس سدھو

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے رہنما اور ایم این اے چوہدری نصیر عباس سدھو کا کہنا ہے کہ حلقہ کے لیے اربوں روپے کے فنڈز منظور ہو چکے ہیں، ایک دھیلے کی کرپشن نہیں۔

گاؤں باشنہ میںعوام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نصیر عباس نے کہا کہ والد محرم نے لقمہ حلال کھلایا،عوامی فنڈز میں ہیرا پھیری ہماری سر شت میں نہیں ہے،عوامی فنڈز کا مکمل تحفظ کیا جا رہا ہے۔

latest urdu news

انہوں نے کہا کہ ماضی میں اچھ نوکریاں بانٹی اور فروکت ہوتی رہیں ،اب سرکاری روز گار آن لائن میرٹ پر مل رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو کی کاوشوں سے کھاریاں میں ایئر یونیورسٹی کا کیمپس بن چکا ہےجس سے نوجوان مستفید ہو رہے ہیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter