گجرات میں موٹر سائیکل چور بے لگام، 5 مزید موٹر سائیکل چوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں موٹر سائیکل چوریاں دھڑلے سے جاری ، 5 موٹر سائیکل چوری کر لیے گئے۔

تفصیلات کےمطابق کالوپورہ،شاہ دولہ روڈ،موہلہ لنگڑیال،لالہ موسیٰ اور سہنسہ سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

latest urdu news

متاثرہ شہریوں کی شکایت پر پولیس نے مقدمات درج کر لیے، شہریوں نے پولیس نے اپیل کی ہے موٹر سائیکل چور گینگز کے خلاف موثر کاررائی عمل میں لائی جائی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter