عزیز بھٹی شہید اسپتال سے موٹر سائیکل چوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

عزیز بھٹی شہید اسپتال سے موٹر سائیکل چوریوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔

latest urdu news

لدھا سدھا کے رہائشی کا موٹر سائیکل عزیز بھٹی شہید اسپتال سے چوری ہوا۔

دوسری واردات ساروکی میں پیش آئی جہاں ساروکی کے رہائشی کا موٹر سائیکل غائب کر دیا گیا۔

پولیس نے شہریوں کی شکایات پر نامعلموم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter