کھاریاں ڈنگہ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق، دو افراد زخمی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں ڈنگہ روڈ پر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق جبکہ خواتین سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 5 سالہ حسن اور 28 سالہ نادیہ بی بی شامل ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں 20 سالہ مزمل اور 23 سالہ توشیبہ شامل ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

latest urdu news

ریسکیو کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق وڑائچانوالہ سے ہے۔ حادثے کے بعد کار اور موٹر سائیکل کو تحویل میں لے کر مزید قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter