گجرات میں صبح صویرے ڈکیتی، سبزی فروش کو لوٹ لیا گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں رات کے علاوہ صبح کے وقت بھی ڈکیتی وارداتیں۔

latest urdu news

گلیانہ کے علاقہ باہر وال میں چیچیاں کے رہائشی سبزی فروشو ں کو لوٹ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 3 سبزی فروش صبح صویرے لالہ موسیٰ سبزی منڈی جا رہے تھے۔

اچانک موٹر سائیکل سوار اسلحہ بردار ڈاکؤں نے رکشہ کو روک لیا۔

ملزمان نے سبزی فروشوں سے موبائل لیکر کھیتوں میں پھینک دیے اور تینوں سبزی فروشوں سے ہزاروں روپے کی نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔

پولیس نے متاثرین کی شکایت پر نا معلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter