گجرات: مٹوانوالہ کے قریب ڈلیوری مین سے پارسل، نقدی اور موبائل فون لوٹ لیا گیا

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاؤں لوکڑی مکڑاں کے رہائشی اور آن لائن کمپنی دراز کے ڈلیوری مین محمد جنید کو مٹوانوالہ کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔

latest urdu news

واردات کے دوران ڈاکو 26 ہزار روپے نقدی، موبائل فون اور ڈلیوری کے لیے موجود آن لائن پارسل چھین کر موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس تھانہ ڈنگہ نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، تاہم تاحال ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی۔

گجرات: محلہ چاہ بھنڈر میں نوسر باز خواتین دم کے بہانے لاکھوں کے زیورات لے اڑیں

مقامی شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں بڑھتی ہوئی راہزنی کی وارداتوں کو روکنے کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کیے جائیں۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter