گجرات : SHOلیاقت گجر وفات پا گئے

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات پولیس کےSHOلیاقت گجر دل کےدورے کے باعث رات گئے جاںبحق ہو گئے ۔

لیاقت گجر کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔

latest urdu news

لیاقت گجر بطور SHOکھاریاں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔

لیاقت گجرکو رات گئے ہارٹ اٹیک کے بعد عزیز بھٹی اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

لیاقت گجر کی نماز جنازہ کل شام 4 بجے آبائی علاقے جہلم ( چک جمال ) میں ادا کی جائے گی۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter