128
تفصیلات کے مطابق ڈنگہ ریلوے اسٹیشن کا ملازم حسین علی دھوپ سیکنے کے لیے مسافر بینچ پر بیٹھا تھا۔
حسین علی کا کہنا ہے کہ بینچ پر بیٹھے وہ نیم غنودگی کی حالت میں چلا گیا۔جس دوران نامعلوم جیب تراش نے اس کی جیب سے موبائل فون اور 25 سو روپے چوری کر لیے۔
ریلوے ملازم کی شکایت پر پولیس نے نامعلوم چور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
