چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت اجلاس، ملک گیر تنظیم سازی کا فیصلہ

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات، پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت آج ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی کی تنظیم سازی کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ مسلم لیگ کو یونین کونسل کی سطح تک منظم کیا جائے تاکہ پارٹی کو گراس روٹ لیول پر متحرک کیا جا سکے۔

latest urdu news

اجلاس میں صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ طارق حسن، چیف آرگنائزر محمد امجد اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں پارٹی کو عوامی سطح پر متحرک کرنے سمیت دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter