عزیز بھٹی اسپتال موٹر سائیکل چوروں کی شکار گاہ بن گیا، موٹر سائیکل چوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں موٹر سائیکل چورگینگز کے خلاف کارروائیوں کے باجود وارداتیں تھم نہ سکیں مزید 2 موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔

latest urdu news

گجرات میں موٹر سائیکل چوری کی تازہ ترین وارداتوں میں دھول کلاں کے رہائشی کی موٹر سائیکل عزیز بھٹی اسپتال سے چوری ہو گئی۔

موٹر سائیکل چوری کی دوسری واردات محلہ رنگ پورہ میں پیش آئی جہاں عبداللہ شاہد کی موٹر سائیکل گھر کے باہر سے غائب کر دی گئی۔

پولیس تھانہ سول لائن اور اے ڈویژن نے شہریوں کی شکایات پر مقدمات درج کر لیے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter