سرائے عالمگیر میں 30 سالہ نوجوان قتل

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرائے عالمگیر میں کچہری کے کلرک اورسابق صدر بار کے بھانجے کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 30 سالہ محمد ریحان نے بیرون ملک جانے کے لیے اسامہ نامی شخص کو رقم دے رکھی تھی۔

latest urdu news

ملزمان کے بلانے پر ریحان کار میں سوارہو کر2 لاکھ روپے وصول کرنے کے لیے جا رہا تھا۔

جہاں سرائے عالمگیر میں نہر کے کنارے ملزم نے اپنے نا معلوم ساتھیوں کے ساتھ ملکر محمد ریحان کو قتل کر دیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں پولیس کی بھاری نفری موقع ہر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل لیکر شواہد اکٹھے کیے۔

پولیس اسامہ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انکوائری کاآغاز کر دیا۔

جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter