گجرات کےمشہور پہلوان ہوٹل میں 10 لاکھ روپے کی چوری

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں جی ٹی ایس چوک میں مشہور پہلوان ہوٹل میں چوری کی واردات۔

latest urdu news

تفصیلات کے مطابق چور رات کی تاریکی میں تالے توڑ کے غلے کا صفایا کر گئے۔

چوروں نے 6 لاکھ روپے نقدی اور 4 لاکھ روپے مالیت کاآئی فون چورا لیا۔

پولیس نے ہوٹل مالک کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔

شیئر کریں:

ہمیں فالو کریں

frontpage hit counter