گجرات: پاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز، ٹیم 15 مئی کو کھاریاں پہنچے گی

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میںپاک فوج میں بھرتی کے لیے رجسٹریشن کا آغاز،ٹیم 15 مئی کو صبح 8 بجے گورنمنٹ گریجویٹ کالج کھاریاں ، ضلع گجرات پہنچے گی۔  بھرتی کے لیے آن لائن رجسٹریشن لازمی نہیں ،بھرتی کے لیے کم از کم تعلیمی معیار میٹرک مقرر،عمر کی حد 17 سے 23 سال شہداء کے لواحقین اور ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے امیدواروں کو عمر کی حد میں 2 سال کی رعایت۔ایف ایس سی (پری میڈیکل )،بی اے، بی ایس سی، بی کام اور وارڈ آف آرمی امیدواروں کے لیے عمر میں ایک سال کی رعایت ہوگی۔

latest urdu news

شیئر کریں:
frontpage hit counter