جمعہ, 25 اپریل , 2025

گجرات میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع، انتظامیہ نکاسی کے لیے متحرک

تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں پانی جمع، انتظامیہ نکاسی کے لیے متحرک

گجرات میں گزشتہ رات سے ہونے والی بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں پانی نے ایک بار پھر ڈیرے جما لیے۔

latest urdu news

دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نکاسی آب کے لیے متحرک نظر آئی، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک سمیت انتظامی افسران فیلڈ میں موجود۔

ڈی سی کی جانب سے جناح چوک، جی ٹی ایس چوک سمیت مختلف علاقوں میں نکاسی آب کی نگرانی کی شہر سے پانی کی نکاسی کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری۔

ڈی سی گجرات کا کہنا تھا کہ نکاسی آب کے لیے تمام تر وسائل برو کار لائے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک کا کہنا ہے کہ تمام ڈسپوزل اسٹیشنز پوری صلاحیت کے ساتھ چل رہے ہیں، میونسپل کارپوریشن کے افسران و عملہ بھی فیلڈ میں موجود ہیں۔

ہیوی مشینری اور انسانی وسائل کی مدد سے نکاسی آب کا عمل جاری ہے، شہر سے پانی کی نکاسی کا عمل جلد مکمل کرلیا جائے گا، شہری بارش کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور بجلی کے پولز سے دور رہیں۔

News Alert Urdu

شیئر کریں:
frontpage hit counter